ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اقلیتی بہبود کارپوریشن سے قرضہ جات کے لئے درخواستیں مطلوب

اقلیتی بہبود کارپوریشن سے قرضہ جات کے لئے درخواستیں مطلوب

Sat, 31 Dec 2016 12:44:22    S.O. News Service

کاروار 31؍دسمبر (ایس او نیوز)ضلع اقلیتی بہبود کارپوریشن کی جانب سے مذہبی اقلیتوں اور عیسائیوں کو فراہم کیے جانے والے چھوٹے قرضہ جات(مائکرو لون) کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ اس میں گنگاکلیان اسکیم کے تحت کسانوں کو آب پاشی کے لئے اورگریجویشن طالب علموں کے لئے تعلیمی قرضہ جات فراہم کیے جاتے ہیں۔

خواہشمند افراد 10؍جنوری تک درخواست دے سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے ضلع اقلیتی بہبود کمیشن کے دفتر واقع وسیم منزل سیکنڈ فلور ہائی چرچ روڈ کاروار سے اس ٹیلی فون نمبر 08382-221180 پر رابطہ قائم کریں۔


Share: